Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

العزیزیہ اسکول میں داخلے 11اپریل سے ہونگے

جدہ..... پاکستان انٹر نیشنل اسکول العزیزیہ میں نئے تعلیمی سال کے لئے داخلوں کا آغاز 11 اپریل سے کیا جارہا ہے ۔ اسکول کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اسکول میں جماعت اول سے لیکر نہم تک داخلے جاری ہیں جبکہ گیارہویں جماعت کےلئے داخلوں کا آغاز 22 اپریل سے ہوگا ۔ 

شیئر: