Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

شمالی کوریاکیساتھ مذاکرات میں کامیابی کی امید ہے،ٹرمپ

واشنگٹن۔۔۔امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریاکیساتھ بات چیت میں بہت زیادہ کامیابی کی توقع ہے۔اتوار کو پنسلوینیا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریاکے معاملے سے پہلے ہی نمٹنا چاہیے۔دوسرے امریکی صدورنے شمالی کوریاکے حوالے سے کچھ نہیں کیا۔میراخیال ہے شمالی کوریا بھی امن چاہتاہے۔مذاکرات تک شمالی کوریا نے جوہری اورمیزائل تجربات نہ کرنے کاوعدہ کیاہے۔انہوںنے کہا کہ یورپی یونین ٹریڈبیریئرہٹادے ورنہ ہم کاروں پربھی ٹیکس عائدکریں گے۔

شیئر: