Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

مودی کی امریندر سنگھ کو مبارکباد

نئی دہلی.... وزیر اعظم ہند نریندرمودی نے اتوار کوپنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ کو ان سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔ مودی نے امریندر سنگھ کو سالگرہ مبارک ہو دیتے ہوئے انکی صحت اور درازی عمر کیلئے دعا کی۔

شیئر: