Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مسجد نبوی میں معلوماتی ڈیجیٹل اسکرینز نصب

مدینہ منورہ .... ادارہ امور حرمین کی جانب سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے داخلی دروازوں پر ڈیجیٹل آگاہی اسکرینیں نصب کر دی گئی ۔ اسکرینوں پر مختلف زبانوں میں زائرین کی آگاہی کےلئے اہم نکات کی سلائیڈ ز چلائی جاتی ہے ۔ عکاظ اخبار کے مطابق ڈیجیٹل اسکرینز باب السلام اور باب الصدیق پر نصب کئے گئے ہیں ۔ 

شیئر: