Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

خواتین کے مساوی حقوق کیلئے جدوجہد جاری ہے، مرکل

برلن۔۔۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے مساوی حقوق کی جدوجہد جاری ہے۔ اپنے انسٹاگرام ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر اس تناظر میں پیشرفت ضرور ہوئی ہے تاہم ابھی مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے عندیہ دیا ہے کہ جرمنی کی وسیع تر نئی مخلوط حکومت میں خواتین کی نمائندگی بڑھائے جائیگی۔ 

شیئر: