Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جدہ میں سعودی خواتین کی جاگنگ

دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی حقوق نسواں کے حوالے سے خواتین کا عالمی یوم منایا گیا۔ سعودی خواتین نے عالمی یوم منانے کا انوکھا انداز اپنایا۔ انہوں نے جدہ کے البلد علاقے میں جاگنگ کی تاہم انہوں نے سعودی روایات کا بھر پور خیال رکھا اور مستور لباس زیب تن کرکے اس سرگرمی میں حصہ لیا۔اس سرگرمی کا مقصد دنیا کے سامنے سعودی عرب کی جدید اور ترقی یافتہ شبیہ پیش کرنا ہے۔
 
 

شیئر: