Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

جیروم کزن نے فرانس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا

 
پیرس :پیرس میں جاری سائیکل ریس میں فرانسیسی سائیکلسٹ جیروم کزن نے فرانس نیس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا۔ جیروم کزن نے جرمن سائیکلسٹ نیلس پولٹ پر آخری لمحات میں برتری حاصل کرتے ہوئے پانچویں مرحلے کی جیت اپنے نام کر لی جبکہ دوسرے جرمن سائیکلسٹ لوٹو سوڈال تیسرے نمبر پر رہے۔ جیروم کزن ماونٹین بائیکنگ کے لئے بھی معروف ہیں۔ا سپینس سائیکلسٹ لوئس سانچز کی مجموعی برتری تاحال برقرار ہے۔ 

شیئر: