Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

امریکی مصنوعات پر مزید یورپی ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

برسلز ۔۔امریکہ کی طرف سے  اسٹیل اور ایلومینیم پر مزید ٹیکس عائد کرنے کے اعلان کے بعد یورپی یونین نے بھی امریکی حکومت کے خلاف جوابی اقدامات اٹھانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یورپی یونین کی ٹریڈ کمشنر کا کہنا ہے کہ امریکہ سے درآمد ہونے والے مکھن اور اورنج جوس پر مزید ٹیکس عائد کیا جا سکتا ہے۔ ان کے مطابق یورپی کمیشن فی الحال صورتحال کو مزید کشیدہ نہیں بنانا چاہتا تاہم امریکی اقدامات کا مناسب جواب دیا جائے گا۔

شیئر: