Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

برطانوی بینکوں کی آرامکو کے شیئرز فروخت کرنے میں دلچسپی

لندن: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اسٹینڈرڈ چارٹرڈبینک کے سربراہ بل وینٹرز اور ایچ ایس بی سی بینک کے سربراہ جان فیلنٹ نے ملاقات کی۔ 
مزید پڑھیں:ولی عہد سے برطانوی وزیر خزانہ کی ملاقات
برطانیہ کی اسٹاک مارکیٹ میں آرامکو کمپنی کے شیئرز فروخت کرنے کے لئے دونوں بینکوں نے دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے امکانات کا بھی جائزہ لیا۔ 
ولی عہد کا دورہ برطانیہ، تفصیلات کے لئے کلک کریں

شیئر: