Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

قذافی اسٹیڈیم میں تمام شائقین کرسیوں پر بیٹھ کر میچ دیکھیں گے

لاہور: پی ایس ایل تھری کے پلے آف میچز کےلئے قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں نئی نشستوں کا کام بھی مکمل کر لیا گیاہے۔ عمران خان اور فضل محمودانکلوژرزمیں جدید کرسیاں لگادی گئی ہیں جبکہ ان انکلوژرز میں نصب شدہ کرسیاں نکال کر جنرل انکلوژرزمیں لگائی گئی ہیں۔اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت میں کمروں کی توسیع کا کام مکمل ہوگیا ہے جبکہ رنگ و روغن کا کام آخری مراحل میںہے۔ اب قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے منعقدہ دونوں میچز تمام شائقین کرسیوں پر بیٹھ کردیکھ سکیں گے۔

شیئر: