Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

دہشت گردوں کے سرغنہ کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے، ترک وزیر خارجہ

استنبول۔۔۔ ترک وزیر ِ خارجہ  میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ’’پی کے کے اور پی وائے ڈی‘‘ کا نام نہاد سابق شریک چیئرمین صالح مسلم چاہے  کہیں بھی جائے ہم اس کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔ استنبول میں اخباری نامہ نگاروں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  دہشت گردوں کے سرغنہ صالح مسلم کی ترکی کو حوالگی کیلئے کوششیںکر رہے ہیں،  وہ جرمنی میں جرمن وزیر خارجہ سیگمار گیبریئل سے اس موضوع پر  بات چیت کریں گے۔

شیئر: