Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان برطانیہ پہنچ گئے

لندن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان برطانیہ کے سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔وہ برطانوی حکومت کی دعوت اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر برطانیہ پہنچے ۔ لندن پہنچنے پر ان کا استقبال وزیر خارجہ بوریس جانسن اور برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ محمد بن نواف نے کیا۔ استقبال کرنے والوں میں ریاض میں متعین برطانوی سفیر سائمن کالیز بھی شامل تھے۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: