Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 03 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   03, 2025
بدھ ، 03 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   03, 2025
تازہ ترین

ولی عہد برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے، ایوان شاہی

ریاض: ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ حکومت برطانیہ کی دعوت پر لندن کے لئے روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھیں:لندن میں ولی عہد کی تصاویر آویزاں، استقبال کی تیاریاں مکمل
 دورے کے دوران وہ برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ کے علاوہ ولی عہد برطانیہ شہزادہ چارلس کے علاوہ وزیر اعظم اور حکومتی عہدیداران سے ملاقات کریں گے۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے باہم دلچسپی کے امور کے علاوہ دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 
 

شیئر: