Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ہیروئن اسمگل کرنے والے پاکستانی کا سر قلم

ریاض: وزارت داخلہ نے منشیات کا الزام ثابت ہونے پر پاکستانی کا سر قلم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی تارک وطن ہادی قینوس کو ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت کے سامنے اس نے اپنے جرم کا اقرار کرلیا۔ اس پر عدالت نے فساد فی الارض کا الزام ثابت ہونے پر سر قلم کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ وزارت داخلہ نے مکہ مکرمہ ریجن میں فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے اس کا سرقلم کردیا۔ 
مزید پڑھیں:مملکت میں کلیسا تعمیر کرنے کامطالبہ نہیں کیا، روحانی پیشوا
 

شیئر: