Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بلوچستان میں کارروائی،4دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ ...بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک افغان سرحد کے علاقے چمن میں خفیہ ادارے اور ایف سی اہلکاروں نے کارروائی کی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مرنے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔ ان کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود اور3 خود کش جیکٹس بھی برآمد ہوا۔
مزید پڑھیں:دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ،11دہشت گرد گرفتار

شیئر: