Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

الٹرا وائلٹ نیل کلر

الٹرا وائلیٹ رنگ سال کا بہترین اور پسندیدہ رنگ قرار پایا ہے جو فیشن ٹرینڈ کا حصہ بننے کے بعد ملبوسات ،  جوتے اور بیگز سمیت نیل پالش میں بھی بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔ الٹرا وائلیٹ نیل پالش کی اہم خوبی یہ ہے کہ اسے گوری، گندمی اور سانولی ہر قسم کی رنگت کی حامل خواتین استعمال کر سکتی ہیں ۔ الٹرا وائلٹ کے مختلف شیڈز علیحدہ علیحدہ یا ایک ساتھ مکس کرکے استعمال کئے جاسکتے ہیں .  پچھلے سال ہولو نیل ، کوفن نیل ، کریپی کرالیز ، ایکواٹک کرٹرز  ، ڈائمنڈ اور گولڈ دسٹ سے سجے ناخن  اپنی انفرادیت  منوا رہے تھے لیکن  اس  سال عجیب و غریب اسٹائل کے بجائے سادہ اور نفیس رنگوں  پر مشتمل نیل آرٹ  فیشن ٹرینڈ کا حصہ ہے  لہذا الٹراوائلٹ نیل کلر کے استعمال سے آپ اپنے ناخنوں اور ہاتھوں کی دلکشی میں اضافہ کر سکتی ہیں . 

شیئر: