Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

غزہ۔۔۔ فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک 59 سالہ فلسطینی کسان محمدعطا ابوجامع شہید ہوگیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کسانوں اور ماہی گیروں پر اب تک33 مرتبہ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 9 فلسطینی شہید ہوئے۔در یں اثناء گزشتہ مہینے صہونی فوجیوں نے 349 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں 62 بچے بھی شامل ہیں۔

شیئر: