Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

842پاؤنڈ وزنی شخص چل بسا

نیوجرسی ...... نیوجرسی کا 842پاؤنڈ وزنی شخص وزن کم کرنے کے پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ اسکا آپریشن کیا جارہاتھا۔ 42سالہ اس شخص کے ڈاکٹر کا کہناہے کہ اسے زیادہ کھانے کی عاد ت تھی جو ختم نہیں ہوئی تھی۔
   

شیئر: