Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

آمدنی سے زائد اثاثہ کے مالک افسران کے مکان پر چھاپے

حیدرآباد ۔۔۔۔اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی)کے افسروں کی ٹیم نے وشاکھا پٹنم میں وِلیج ریونیو افسر سنجیو کمار، اربن وی آر او  وینکٹیشور راؤ اور گریٹر وشاکھا پٹنم میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین ناگیشور راؤ کے مکانات پر چھاپے کی کارروائی جاری رکھی۔ ان تینوں افسران پر آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے کا الزام ہے۔ اے سی بی نے وشاکھا پٹنم کے مختلف مقامات پر ان افسران کے مکانات پر چھاپہ مار کر وہاں سے اہم دستاویزات اور دیگر معلومات حاصل کیں۔
مزید پڑھیں:- - -  - -2سہیلیوں کی آپس میں شادی کی ضدپر ہنگامہ

شیئر: