Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
تازہ ترین

کانگریس نے گورنر کو حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا

میگھالیہ ۔۔۔۔میگھالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس لوگوں کی پہلی پسند تو بن گئی لیکن اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ کانگریس نے سیاسی جوڑ توڑکے بعد گورنر سے ملاقات کرکے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کانگریس کے 3 رہنماؤں کمل ناتھ ، احمد پٹیل اور سی پی جوشی نے گزشتہ شب گورنر سے ملاقات کی تھی۔ مرکزی وزیر کرن ریجیجونے بتایا کہ میگھالیہ شیلانگ میں این پی پی کے رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے ۔ پارٹی صدر کونارڈ کے سنگما نے کہا کہ اجلاس کے بعد تصویر واضح ہوجائیگی۔
مزید پڑھیں:- - - -میں اپنے پتے نہیں کھولونگا، وزیر اعلیٰ سنگما

شیئر: