Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

ایچ ٹی سی ڈیزائر 12 پلس کی تفصیلات لیک‎

ایچ ٹی سی کمپنی ڈیزائر 12 اسمارٹ فون کے بعد اب ڈیزائر 12 پلس بھی متعارف کروانے جا رہی ہے۔ فون کی ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اس اسمارٹ فون میں 5.99 انچ ایل سی ڈی ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگن 450 پروسیسر ، 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔ فون کی بیٹری 2965 ملی ایمپئر آورز کی ہوگی اور اس میں کوئیک چارجنگ سپورٹ بھی شامل ہو گی۔ اسمارٹ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 13 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا جائے گا۔ فون کو رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔

شیئر: