Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

اوپو آر 15 میں میڈیا ٹیک ہیلیو پروسیسر دیا جائے گا‎

اوپو کمپنی اپنی آر سیریز میں دو نئے اسمارٹ فونز کا اضافہ کرنے جا رہی ہے اور کمپنی جلد ہی اوپو آر 15 اور آر 15 پلس اسمارٹ فون متعارف کرائے گی۔ ان اسمارٹ فونز میں میڈیا ٹیک ہیلیو پی 60 پروسیسر دیا جائے گا۔ فون اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرے گا۔ اسمارٹ فون کے ڈسپلے میں آئی فون ایکس کی طرز پر نوچ بھی شامل کیا جائے گا۔ تھری ڈی سینسنگ ٹیکنالوجی کو بھی اسمارٹ فون میں شامل کیا جائے گا جو کہ فیشل ریکوگنیشن اور اینیمیٹڈ ایموجیز کے فیچر کو سپورٹ کرے گی۔ فون سے متعلق دیگر تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔

شیئر: