Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 01 جولائی ، 2026 | Wednesday , July   01, 2026
بدھ ، 01 جولائی ، 2026 | Wednesday , July   01, 2026

انتخابات: بی جے پی کی کارکردگی سے یوگی خوش

لکھنو .... ہند کی شمال مشرقی کی 3 ریاستوں کے انتخابات میں بی جے پی کی کارکردگی سے خوش ہوکر وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ملکی سیاست کےلئے آج کا دن بہت اہم ہے۔ ناگالینڈ، تری پورہ اور میگھالیہ کے انتخابات کے نتائج پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے ہندوستانی سیاست کےلئے خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ شمال ان علاقوں کے لوگوں نے وزیر اعظم مودی کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہارکیا ہے۔ یہ بی جے پی کی تاریخی کامیابی ہے۔
 
 

شیئر: