اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔
انجاز
٭پاکستان۔29روپے 14پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے14پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا23پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔29روپے 14پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے08پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا94پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔28روپے90پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے07پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا93پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔28روپے62پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے82پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔28روپے98پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے00پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 90پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔28روپے98پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے00پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 90پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔29روپے03پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے06پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا03پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)