Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

جنوبی کوریا اور امریکی صدور کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ

سیئول۔۔۔جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن نے علاقائی صورتحال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ جنوبی کوریائی صدر کی رہائشگاہ بلو ہاؤس سے بتایا گیا ہے کہ دونوں صدور کے درمیان یہ ٹیلی فونک رابطہ یکم مارچ کو ہوا۔ ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کی تفصیل ظاہر نہیں کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکراتی عمل شروع کرنے پر بات چیت کی ہے۔

شیئر: