Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

سعودی شوریٰ کا وفد روس کا دورہ کریگا

ریاض.... مجلس شوریٰ کا ایک وفد پیر کو وفاقی روس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگا۔ دونوں دوست ملکوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے اور پارلیمانی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے گفت و شنید کریگا۔ قیادت معاون صدر شوریٰ ڈاکٹر یحییٰ الصمعان کرینگے۔ دونوں ملکوں کے درمیان پیٹرول پالیسی بھی زیر بحث آئیگی۔
 

شیئر: