Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سیکریٹری خارجہ امریکہ کا دورہ کریں گی

اسلام آباد...سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ آئندہ ہفتے امریکہ کا 3 روزہ دورہ کریں گی۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ 6 مارچ کو واشنگٹن پہنچیں گی۔ امریکی محکمہ خارجہ میں حکام سے مذاکرات کے علاوہ امریکی پالیسی اداروں اور تھنک ٹینکس کے حکام سے بھی ملاقات کریں گی۔امریکی نائب صدارتی معاون اور قومی سلامتی کونسل کی ڈائریکٹر لیزا کرٹس نے سیکرٹری خارجہ کو دورہ کی دعوت دی تھی۔
مزید پڑھیں:پاکستان واشنگٹن کے بجائے کابل سے تعلقات بڑھائے،حنا ربانی

شیئر: