Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

مکہ پانی کا کوٹہ بحال

ریاض۔۔۔۔مکہ مکرمہ گورنریٹ نے اعلان کیا ہے کہ الشعیبہ واٹر پلانٹ سے مقررہ نظام الاوقات کے مطابق فراہمی آب میں کمی کا مسئلہ حل ہوگیا۔ تمام مقامات کیلئے پانی مقرر مقدار میں بحال کردیا گیاہے۔ روزانہ 30لاکھ مکعب میٹر پانی مکہ مکرمہ ریجن کو فراہم کیا جانے لگا۔
مزید پڑھیں:- - - - -عادل المعجل کو انٹرپول سے مملکت لانے کی تیاریاں

شیئر: