Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

چین جوہری ایندھن والا طیارہ بردار بحری جہاز بنائے گا

بیجنگ۔۔۔چائنہ شپنگ انڈسٹری کارپوریشن نے کہا ہے کہ ماہرین جوہری ایندھن والا طیارہ بردار بحری جہاز بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ چائنہ شپنگ انڈسٹری کارپوریشن جوہری ایندھن والاطیارہ بردار بحری جہاز بنانے ، جدید اسٹائل کی جوہری آبدوز اور ڈرون کے مقابل جاسوس بحری وہیکل کے موضوع پر اہم ٹیکنالوجیوں کو فروغ دینے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

شیئر: