Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

چینی سفیر کی جنرل زیبر حیات سے ملاقات

راولپنڈی ... پاکستان میں چینی سفیر نے جمعرات کواولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ا سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات سے ملاقات کی۔ بدلتے ہوئے جغرافیائی تزویراتی ماحول اور سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مذید مستحکم بنانے کے معاملات کا جائرہ لیا گیا۔فریقین نے اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔چینی سفیر نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا۔ 
مزید پڑھیں:جنرل باجوہ سے ایرانی فضائی سربراہ کی ملاقات

شیئر: