Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ریاض: کڈز اینڈ موشن پروگرام

ریاض ...سعودی محکمہ تفریحات نے مملکت کے مختلف علاقوں میں نئے تفریحی پروگراموں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کڈز اینڈ موشن پروگرام ہوگا۔ اسکے تحت ماﺅںاور بچوں سے متعلق شاندار نمائش ہوگی۔ سعودی اور بین الاقوامی تجارتی مارکوں والی اشیاءپیش ہونگی۔ نمائش یکم تا 3مارچ ریاض کے کنگ فہد کلچرل سینٹر میں منعقد ہوگی۔
 

شیئر: