Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

باحہ میں گلی سڑی سبزیاں فروخت کرنیوالی دکانیں بند

ریاض....باحہ ریجن کی القری کمشنری کی بلدیہ نے زائد المیعاد سبزیاں اور پھل فروخت کرنے والی متعدد دکانیں سربمہر کردیں۔ وزارت بلدیات و دیہی امورنے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ غذائی اشیاءکے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ دکانیں سربمہر کردی گئیں۔
 

شیئر: