مکہ میں غیر قانونی تارکین کیخلاف چھاپہ بدھ 28 فروری 2018 3:00 مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ پولیس نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب المنصور اور الہنداویہ محلوں میں چھاپے مار کر 240غیر قانونی تارکین گرفتار کئے۔ گرفتار شدگان کو الشمیسی ترحیل مرکز کے حوالے کردیا گیا۔ مکہ مکرمہ پولیس چھاپے گرفتار شیئر: واپس اوپر جائیں