Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

مکہ میں غیر قانونی تارکین کیخلاف چھاپہ

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ پولیس نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب المنصور اور الہنداویہ محلوں میں چھاپے مار کر 240غیر قانونی تارکین گرفتار کئے۔ گرفتار شدگان کو الشمیسی ترحیل مرکز کے حوالے کردیا گیا۔

شیئر: