Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

ملازمت کے بجائے کاروبار سعودی لڑکیوں کا نعرہ

دمام ... 5سعودی لڑکیوں نے بے روزگاری کے بھوت کو کاروبار شروع کرکے شکست دیدی۔ روان الیامی نے مشرقی ریجن میں الامیر سلطان فنڈ کی جانب سے پیش کئے جانے والے ہنر پروگرام میںحصہ لیکر کمپیوٹر شاپ قائم کرلی۔ اشراق الروقی، ھیا الغریب، موضی الحمیدی، انوار المومن نے اعلیٰ ڈگریوں کو خیر باد کہہ کر چھوٹے چھوٹے کاروبار شروع کرکے روزگار کا بندوبست کرلیا۔ انکا کہنا ہے کہ ملازمت سے انہیں وہ سب کچھ حاصل نہ ہوتا جو کاروبار کی بدولت انہیں مل رہا ہے جبکہ اپنا کاروبار شروع کرنے سے ان میں خود اعتمادی بھی پیدا ہوئی ہے۔
 
 

شیئر: