Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

مشرقی ریجن میں بارش اور ژالہ باری؟

دمام ...محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی ریجن میں بدھ کو دن 12بجے سے رات 4بجے تک موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا قوی امکان ہے۔ کہیں کہیں درمیانے درجے کی بارش ہوگی۔
 

شیئر: