Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

دنیا کے سب سے بڑے طیارے کی آزمائشی پرواز

لندن.... دنیا کا سب سے بڑا طیارہ جسکے پر فٹبال گراﺅنڈ سے بھی بڑے ہیں آزمائشی پرواز کے بعد کیلیفورنیا کے فضائی اڈے پر اترا۔ اسکے انجنوں کی تعداد 6ہے جنکا وزن 8940پونڈ (4ہزار کلو) ہے یہ طیارہ سیٹلائٹ خلا میں چھوڑنے کے بھی کام آئیگا۔
 

شیئر: