Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

چینی صدر کو تاحیات منصب پر رکھنا چین کا داخلی معاملہ ہے،امریکا

واشنگٹن۔۔امریکا نے کہا ہے کہ چینی صدر کو تاحیات منصب پر برقرار رکھنے کا فیصلہ چین کا داخلی معاملہ ہے۔منگل کوترجمان  وائٹ ہاؤس سارا سینڈرز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ چین نے خود کرنا ہے۔ ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم کے دوران قانون ساز افراد کے لیے مدت کی حد پر بہت مرتبہ گفتگو کی ہے اور امریکا میں وہ صدارتی عہدے کی مقررہ مدت کے حامی ہیں۔

شیئر: