اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔
انجاز
٭پاکستان۔29روپے 08پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے98پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا23پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔29روپے 08پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے00پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا92پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔28روپے90پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے04پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا91پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔28روپے62پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے72پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔29روپے01پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے92پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 89پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔29روپے01پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے92پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 89پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔29روپے05پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے97پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا97پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)