Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر ان فٹ، ٹیم سے باہر

دبئی:کراچی کنگز کے بولر محمد عامر ایونٹ کے اہم میچ میں لاہور قلندرز سے مقابلے کیلئے میدان میں نہ اتر سکے۔ گزشتہ میچ میں پشاور زلمی کے خلاف میچ میں وہ صرف2اوور ز کرا سکے تھے کہ انہیں میدان سے باہر جانا پڑا۔ عامر نے بہت اچھی بولنگ کی اور ان کے2اوورز میںصرف6رنز بنے جبکہ وہ دونوں اوپنرز کو آوٹ کرنے میں بھی کامیاب رہے تاہم انہیں ممکنہ طور پر کمر کی تکلیف کے باعث گراونڈسے باہر جانا پڑا تھا۔ لاہور کے خلاف میچ میں ان فٹ ہونے کے باعث ٹیم میں شامل نہیں تھے تا ہم پورے میچ میں وہ بے چین نظر آئے اور پویلین میں گھومتے رہے۔ عامر کے فٹنس مسائل کراچی کنگز کےلئے آگے جا کر پریشانی کا سبب بن سکتے ہیں۔

شیئر: