Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

عبدالرحمان سالم بن محفوظ کی صاحبزادی کی تقریب شادی

    جدہ کی معروف شخصیت عبدالرحمن سالم بن محفوظ کی صاحبزادی کا نکاح محمد عبدالرحمن العبیدی سے جدہ کے مقامی فنکشن ہال میں ہوا ۔ شادی کی تقریب میں دوست احباب اور عزیز اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور نوشہ کو اپنی نیک تمنائیں دیں ۔ نوشہ محمد عبدالرحمان العبیدی کے ہمراہ عبدالرب بن سالم بن محفوظ ، عبدالمنان سالم بن محفوظ،مریع بن صالح بن محفوظ ، عثمابن یسلم بن محفوظ اور حامد العمودی کا گروپ فوٹو۔
مزید پڑھیں:- - - -خاک طیبہ ٹرسٹ دینی شعور بیدار کرنے کیلئے "شعبہ خواتین"قائم کریگا

شیئر: