Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سوڈانی اناﺅنسر کو شادی کیلئے 25ملین ڈالر کی پیشکش

ریاض .... سعودی سرمایہ کار " س، ج" نے سوڈان کی معروف ٹی وی اناﺅنسر الاءالمبارک کو جسے لوشی کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے ، شادی کیلئے مہر کے طور پر 25 ملین ڈالر کی پیشکش کردی۔ سعودی سرمایہ کار نے لوشی کا نجی نمبر لانے والے کو انعام سے نوازنے کا بھی اعلان کردیا ہے ۔

شیئر: