Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

افغان شاعرہ کی کتب میلے میں مقبولیت

ریاض ....افغان شاعر خاتون لاجورد عبدالمجید قصیم کے کتب میلے میں اپنے شعری مجموعے کے خریداروں کو آٹو گراف دیئے۔ افغان خاتون سعودی عرب میں پیدا ہوئی، فصیح عربی زبان کی ماہر ہیں، پسندیدہ شاعر محمود درویش ، غازی القصیبی اور نزار قبانی ہیں۔
 
 

شیئر: