Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

جنرل باجوہ سے ایرانی فضائی سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد... پاکستان اور ایران نے اعلی سطح کے فوجی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی فضائیہ کے کمانڈر حسن شاہ صفی نے پیر کو جی ایچ کیو کا دورہ کیا اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ دونوں سربراہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔ 
مزید پڑھیں:دہشت گردوں کے ٹھکانے افغانستان میں ہیں،جنرل باجوہ

شیئر: