Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

عمران خان نے ولیمہ بھی خاموشی سے کرلیا

اسلام آباد.. تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شادی کے بعد ولیمہ بھی خاموشی سے کرلیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ شب بنی گالا میں ولیمہ کی تقریب کا اہتمام سادگی سے کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور دیگر رہنما وں نے شرکت کی۔عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی دعوت ولیمہ میں شریک تھیں۔واضح رہے کہ تیسری شادی کی تصدیق کے بعد تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا تھاکہ ولیمے کی تقریب چند دن بعد بنی گالہ میں ہو گی۔
مزید پڑھیں:میری شادی کے وقت عمران کا بشری سے رابطہ تھا،ریحام

شیئر: