Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026

عمران خان کوحاضری سے استثنی مل گیا

اسلام آباد.. تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس اور ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس سمیت 4 مقدمات میں بریت کی درخواست دائر کردی ۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ۔مستقل استثنی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔
مزید پڑھیں:فواد چوہدری کو 5ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

شیئر: