Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

شمالی کوریا سے مذاکرات ایٹمی پروگرام کی بندش سے مشروط

 واشنگٹن..... امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کا حتمی مقصد جوہری پروگرام کی بندش ہونا چاہیے۔ جنوبی کوریا کے مطابق پیونگ چینگ میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کے اختتامی روز شمالی کوریا نے اس جانب اشارہ کیا کہ وہ مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ’ہم یہ دیکھیں گے کہ شمالی کوریا کا پیغام کہ وہ مذاکرات کا خواہش مند ہے۔ یہ مذاکرات جوہری اسلحہ کی تلفی کیی جانب پہلا قدم ہونگے۔
 

شیئر: