Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امیر قطر اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے کوشاں

دوحہ...امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے 3یہودی رہنماﺅں سے ملاقات کرکے اطمینان دلایا ہے کہ وہ حماس کی جیل سے اسرائیل کے قیدیوں کو رہا کروا دینگے۔ امیر قطر سے حال ہی میں امریکہ کی متعدد یہودی شخصیات نے ملاقاتیں کی تھیں۔ ان میں یہودی تنظیموں کے سربراہوں کی تنظیم کے نائب صدر بھی شامل تھے۔
 
 

شیئر: