Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایلینا سویتولینا نے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

دبئی : ایلینا سویتولینا نے جیت کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں انہوں نے ڈاریا کاسٹکینا کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ٹاپ سیڈ یوکرین کی ایلینا سویتولینا نے روس کی ڈاریا کاسٹکینا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا، ان کی جیت کا اسکور 4-6 اور 0-6 رہا۔
 

شیئر: