Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

کابل میں حملوں پر مملکت کی مذمت

ریاض ...سعودی عرب نے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو اور افغانستان کے دارالحکومت کابل نیز فراح علاقے میں کار دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ سعودی دفتر خارجہ کے عہدیدار نے مذمت کا بیان جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی عرب انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف ہر اقدام میں اپنے برادر ملک افغانستان او رصومالیہ کے ساتھ ہے۔ سعودی عرب نے مذکورہ حملوں میں جا ں بحق ہونے والوں کے اعزہ ، عوام او رحکام سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی فوری شفا کی آرزو ظاہر کی۔
مزید پڑھیں:۔ نئے جدہ ایئرپورٹ کا افتتاح یکم مئی کو متوقع
 

شیئر: